جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام صوبائی امیر جماعت اہل سنت علامہ سید شبیر حسین شاہ گیلانی کے زیر نگرانی وفاقی دارلحکومت کے نواحی علاقے بمبھرتراڑ میں عظیم الشان سنی کانفرنس کی تیاریاں عروج پر 198

جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام صوبائی امیر جماعت اہل سنت علامہ سید شبیر حسین شاہ گیلانی کے زیر نگرانی وفاقی دارلحکومت کے نواحی علاقے بمبھرتراڑ میں عظیم الشان سنی کانفرنس کی تیاریاں عروج پر

جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام صوبائی امیر جماعت اہل سنت علامہ سید شبیر حسین شاہ گیلانی کے زیر نگرانی وفاقی دارلحکومت کے نواحی علاقے بمبھرتراڑ میں عظیم الشان سنی کانفرنس کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد ( عمران ستی )جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام صوبائی امیر جماعت اہل سنت علامہ سید شبیر حسین شاہ گیلانی کے زیر نگرانی وفاقی دارلحکومت کے نواحی علاقے بمبھرتراڑ میں عظیم الشان سنی کانفرنس کی تیاریاں عروج پر پاکستان بھر سے علماء اہلسنت ومشائخ منعقدہ سنی کانفرنس میں شرکت کریں گے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نواحی علاقے گاؤں بھمبرتراڑ میں جماعت اہل سنت پاکستان کے زیراہتمام 11اپریل کو عظیم الشان سنی کانفرنس کا انعقاد کیا جاۓ گا جسکی تمام تر تیاریاں صوبائی امیر جماعت اہلسنت علامہ سید شبیر حسین شاہ گیلانی زیرصدارت مکمل کی جارہی ہیں

اس عظیم الشان سنی کانفرنس کے لیے پاکستان بھر میں علماء اہلسنت ومشائخ کو اس سنی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جماعت اہلسنت پاکستان رورل ایریا اسلام آباد کا اہم مشاورتی اجلاس محبوب چوک بھمبرتراڑ میں منعقد ہوا اجلاس میں جماعت اہلسنت کے قائدین و کارکنان شرکت کی جس میں سنی کانفرنس کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات بارے میں جائزہ لیا گیا 11اپریل کو ہونے والی سنی کانفرنس میں علماء اہلسنت و مشائخ تحفظ ناموس رسالت ،عظمت مخدومہ کونین ،مسلمات اہلسنت ،تکریم اہلبیت سمیت اتحاد اہلسنت پر خصوصی روشنی ڈالیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں