مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی 68 فیصد آبادی کو کم کر کے اسے ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے لیے تیزی سے اقدامات کر رہا ہے،سردار مسعود خان 141

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی 68 فیصد آبادی کو کم کر کے اسے ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے لیے تیزی سے اقدامات کر رہا ہے،سردار مسعود خان

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی 68 فیصد آبادی کو کم کر کے اسے ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے لیے تیزی سے اقدامات کر رہا ہے،سردار مسعود خان

آزادکشمیر(نمائندہ خصوصی)بھارت اسرائیل کی طرز پر مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوں کی آباد کاری کے مذموم منصوبے پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی 68 فیصد آبادی کو کم کر کے اسے ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے لیے تیزی سے اقدامات کر رہا ہے بھارتی حکومت کے ان غیر قانونی اقدامات پر بھارت کے خلاف مضبوط کیس تیار کر کے بین الاقوامی سطح پر اس کے انسانیت کے خلاف جرائم کو بے نقاب کیا جائے ، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کاانسٹیٹیوٹ آف کنفلیکٹ ریزویشن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کے حوالے سے ورچوئل کانفرنس سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں