وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن، حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز قابضین سے رقبہ واگزار کرانے کے لیے کریک ڈاؤن میں مذید تیزی 89

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن، حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز قابضین سے رقبہ واگزار کرانے کے لیے کریک ڈاؤن میں مذید تیزی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن، حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز قابضین سے رقبہ واگزار کرانے کے لیے کریک ڈاؤن میں مذید تیزی

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن، حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز قابضین سے رقبہ واگزار کرانے کے لیے کریک ڈاؤن میں مذید تیزی اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان کی زیر نگرانی تحصیل کونسل کے عملے اور سیکیورٹی فورسز نے چک نمبر175/10R کے منیر احمد ولد اللہ دتہ قوم موہانہ 19 کنال اور 7 مرلے،

غلام مصطفیٰ ولد شیر محمد 8 کنال اور محمد عارف ولد محمد صدیق 6 کنال پر قابض تھا انتظامیہ نے ناجائز کاشت رقبہ ملکیتی صوبائی حکومت چرا گاہ کارروائی کی گی رقبہ مذکورہ ناجائز قابضین سے واگزار کرالی گی ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے جبکہ واگزار کیے گئے رقبہ کی قیمت باسٹھ لاکھ تریپن ہزار ایک سو پچیس روپے ہے. سرکاری رقبہ واگزار کرانے پر اہل علاقہ نے حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کے اقدام کو سراہا. اس موقع پر تحصیلدار جہانیاں طاہر عباس خان کچھی، قانونگو مہر ظفر اقبال ہمراہ تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں