ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ٹررانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈائون 100

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ٹررانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈائون

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ٹررانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈائون

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ٹررانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا- سیکرٹری آر ٹی اے حنا رحمن نے اپنی انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کرنے سماجی فاصلہ اور ماسک کی پابندی پر عمل نہ کرنے والی 10 ویگنیں و بسین بند کردیں-جبکہ 48 گاڑیوں کے چالان کرکے مالکان کو 51 ہزار روپے کے جرمانہ بھی کردیئے گئے-سکرٹری آر ٹی اے نے اس موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیورز کی ہدایت کی کہ ایس او پیز پر عمل کرنے اپنی اور دوسروں کو زمدگیوں کو محفوظ بنائیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں