حکومت پنجاب کی ہدایت پر دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی سرکاری رقبے ناجائز قابضین سے واگزار کرانے کا آپریشن جاری 119

حکومت پنجاب کی ہدایت پر دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی سرکاری رقبے ناجائز قابضین سے واگزار کرانے کا آپریشن جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی سرکاری رقبے ناجائز قابضین سے واگزار کرانے کا آپریشن جاری

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی سرکاری رقبے ناجائز قابضین سے واگزار کرانے کا آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے-ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر جاری کارروائیوں کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے محکمہ مال نے میاں چنوں کے نواحی علاقہ چک 16 ایٹ بی آر سے سوا 3 کروڑ روپے مالیت کا مزید سرکاری رقبہ ناجائز قابضین سے واگزار کرالیا واگزار کرایا گیا 104 کینال رقبہ بحق سرکاری ضبط کرکے رقبہ پر کاشتہ فصلیں تلف،تعمیرات بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردی گئیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں