پوری دنیا کی طرح ٹھٹھہ میں بھی مسیحیح برادری نے ایسٹر کا تہوار بہت عقیدت اور احترام سے منایا 184

پوری دنیا کی طرح ٹھٹھہ میں بھی مسیحیح برادری نے ایسٹر کا تہوار بہت عقیدت اور احترام سے منایا

پوری دنیا کی طرح ٹھٹھہ میں بھی مسیحیح برادری نے ایسٹر کا تہوار بہت عقیدت اور احترام سے منایا

ٹھٹھہ( امین فاروقی )پوری دنیا کی طرح ٹھٹھہ میں بھی مسیحیح برادری نے ایسٹر کا تہوار بہت عقیدت اور احترام سے منایا
جان ویسلے میٹھوڈیسٹ چرچ ٹھٹھہ میں فادر بابر سائمن نے مزہبی گیت اور دعا کی
مسیحیح برادری نے پاکستان اور پاک فوج کی سلامتی کے لئے دعا کی اس موقع پر مزہبی رسومات بھی ادا کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں