سینئر وزیرحکومت آزادکشمیرچوہدری طارق فاروق نےپنجیڑی میں سیاسی و سماجی رہنما کرنل ریٹائرڈ راجہ افتخار احمد کے چچا راجہ عبد القیوم خان کی وفات پر فاتحہ خوانی
بھمبر(پی آئی ڈی)سینئر وزیرحکومت آزادکشمیرچوہدری طارق فاروق نےپنجیڑی میں سیاسی و سماجی رہنما کرنل ریٹائرڈ راجہ افتخار احمد کے چچا راجہ عبد القیوم خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بیٹوں راجہ خالد محمد راجہ ساجدمحمود اور راجہ عاطف محمود کےساتھ اظہار افسوس کیا اس موقع پرتحصیل صدر مسلم لیگ ن راجہ اظہر پرنسپل سٹاف آفیسر چوہدری ساجد حسین , راجہ اعجاز احمدنائب تحصیلدار راجہ تنویر شمع راجہ قمر محمود راجہ انوار الحق راجہ فیصل امین راجہ زبیر اور دیگر بھی موجود تھے.