سی ڈی اے کے ملازمین نے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا کو آخری امید قرار دے دیا 161

سی ڈی اے کے ملازمین نے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا کو آخری امید قرار دے دیا

سی ڈی اے کے ملازمین نے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا کو آخری امید قرار دے دیا

اسلام آباد (بیوروچیف ) سی ڈی اے کے ملازمین نے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا کو آخری امید قرار دے دیا

پورے سی ڈی اے میں صرف اور صرف پاش جنا گروپ کے عہدیداران کمپین چلاتے نظر آتے ہیں۔ ملازمین

سی ڈی اے میں ریفرنڈم 2021 کی گہما گہمی شروع ہو چکی ہے اور سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کی سینئر قیادت اور مرکزی عہدیداران پورے سی ڈی اے میں الیکشن کمپین چلاتے نظر آرہے ہیں جبکہ رٹائرڈ غدار ٹولے یاسین گروپ کے لوگ تھک ہار چکے ہیں اور ملازمین کی طرف سے انہیں شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ رٹائرڈ غدار ٹولے کے رٹائرڈ جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین رٹائرڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی عمر کے اس حصے میں پہنچ چکے ہیں

کہ اب وہ 1 گھنٹے سے زیادہ محنت نہیں کر سکتے اور اس کے ساتھ ساتھ سی ڈی اے کو تقسیم کرنے کا اور ایم سی آئی کے ایگریمنٹ کا توک رٹائرڈ جنرل سیکرٹری یاسین کے گلے میں ڈل چکا ہے جس کا سوال ہر ملازم کی زبان پر ہے اور سی ڈی اے کی تقسیم کو لے کر رٹائرڈ غدار ٹولے یاسین گروپ کے عہدیداران بھی شدید پریشانی کے عالم میں نظر آتے ہیں کہ ہر ملازم سی ڈی اے کی تقسیم کا سوال کرتا ہے
یہی وجہ ہے کہ ملازمین نے اب پاشا گروپ کو ہی اپنی امیدوں کا محور بنا لیا ہے اور سی ڈی اے کی خوشحالی کی آخری امید پاشا گروپ کے جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا کو سمجھ لیا ہے اس لئے ہر ملازم کی زبان پر عزت کمال پاشا کا نام ہے اور ملازمین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاشا گروپ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے
قمر عباس ملک مرکزی پریس سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں