ڈی آئی خان/پختونخوا فوڈاتھارٹی کا کارروائیاں/متعدد دکانداروں کو جرمانے/حفظان صحت کے اصولوں پر زور 158

ڈی آئی خان/پختونخوا فوڈاتھارٹی کا کارروائیاں/متعدد دکانداروں کو جرمانے/حفظان صحت کے اصولوں پر زور

ڈی آئی خان/پختونخوا فوڈاتھارٹی کا کارروائیاں/متعدد دکانداروں کو جرمانے/حفظان صحت کے اصولوں پر زور

ڈیرہ اسماعیل خان(نثاربیٹنی سے)خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں،ڈپٹی ڈائریکٹر واصف خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر الف خان مہمند نے کارروائی کرتے ہوئے مسگراں بازار میں متعدد دکانوں کی چیکنگ کی۔چیکنگ کے دوران دکانداروں کو فوڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی دی گئی اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ناقص صفائی پر جرمانے عائد کئے ۔اس کے علاوہ دکانوں کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ جیو ٹیگنگ بھی کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں