ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اپنی نگرانی میں لاہور موڑ پر بلاک قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیئے کھلوا دیا 147

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اپنی نگرانی میں لاہور موڑ پر بلاک قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیئے کھلوا دیا

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اپنی نگرانی میں لاہور موڑ پر بلاک قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیئے کھلوا دیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اپنی نگرانی میں لاہور موڑ پر بلاک قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیئے کھلوا دیا اور سڑک پر لگائے دھرنا کیمپ کو ختم کروانے کے لئے پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اپنی نگرانی میں ٹریفک بحال کروائی مذہبی جماعت کے کارکنوں نے لاہور موڑ پر قومی شاہراہ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے بلاک کردیا تھا قومی شاہراہ بلاک ہونے سے ملتان،میاں چنوں، کچاکھوہ، چیچہ وطنی، ساہیوال، ،اوکاڑہ سمیت کئی شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں