ضلع مہمند خیبر پختونخواحکومت کا محکمہ لایو سٹاک کی ترقی میں وسیع پیمانے پر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ 137

ضلع مہمند خیبر پختونخواحکومت کا محکمہ لایو سٹاک کی ترقی میں وسیع پیمانے پر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

ضلع مہمند خیبر پختونخواحکومت کا محکمہ لایو سٹاک کی ترقی میں وسیع پیمانے پر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

ضلع مہمند(افضل صافی)خیبر پختونخواحکومت کا محکمہ لایو سٹاک کی ترقی میں وسیع پیمانے پر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ۔
مال شماری پروگرام کے تحت تمام اضلاع میں ایمرجنسی کے بنیاد ہر گھر گھر سروے کا اغاز۔
2 ماہ کے دوران محکمہ لایوسٹاک علاقے میں موجود مال مویشی۔قصاب گوشت اور دودھ کی پیداوار اور استعمال کے بارے میں مکمل ڈیٹا جمع کرینگے۔ محکمہ لایو سٹاک۔
پہلی بار پختونخواہ حکومت نے محکمہ لایو سٹاک میں انقلابی تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک ایمرجنسی پروگرام (مال شماری) پروگرام کے تحت قبائلی اضلاع سمیت پختونخوا کے تمام اضلاع میں سروے کا آغاز کیا گیا ہے جس میں محکمہ لایو سٹاک کے ڈاکٹرز اور عملہ حصہ لے رہے ہیں ۔2 ماہ کے دوران وہ علاقے میں موجود تمام مال مویشی۔مرغیوں ۔قصائ ۔گوشت کی پیداوار اور استعمال۔ دودھ کی پیداوار اور استعمال کا ڈیٹا بھی جمع کرینگے۔
مہمند ضلع میں محکمہ لایو سٹاک کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مفتی عبدالرازق کا کہنا ہے کہ اس سروے کا مقصد ایک مکمل ڈیٹا جمع کرنا ہے کہ علاقے میں ایک مکمل اور درست سروے کے مطابق اول یہ معلوم ہوسکے کہ یہاں مال مویشی۔ قصائ گوشت دودھ مرغیوں ان تمام کا معلومات موجود ہے ۔کیونکہ اسی ڈیٹا پر ائندہ حکومت بجٹ بنائنگے اور اسی ڈیٹا پر محکمہ لایوسٹاک کام کرینگے۔اور یہ ایک اہم تبدیلی اور ترقی ہے مفتی عبدالرازق کا کہنا تھا کہ حکومت کوشش کر رہی ہے کہ قبائلی اضلاع محکمہ لایو سٹاک مضبوط ہوسکے اور عریب لوگ اس کو اپنا کاروبار اور امدن کا زریعہ بنادیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں