علمائے کرام کے وفد کی ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات 161

علمائے کرام کے وفد کی ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات

علمائے کرام کے وفد کی ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات

علمائے کرام کے وفد نے  حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی جماعت  تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔

گزشتہ دنوں سعد رضوی کو پولیس نے حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا۔

تاہم اب علمائے کرام کے وفد نے ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔

وفد میں صاحبزادہ حامد رضا، ثروت اعجازقادری، میاں جلیل شرقپوری، صاحبزادہ ابوالخیرزبیر اوردیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں