وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے پیر مہدی شاہ کی اہلیہ اور پیر غفور گیلانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد((نمائندہ خصوصی)) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے پیر مہدی شاہ کی اہلیہ اور پیر غفور گیلانی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔