وزیراعظم آزادکشمیر نے خواجہ وقار احمد‘ڈاکٹر خواجہ افتخاراحمد،میجر (ر) خواجہ ابرار احمد اور خواجہ ذوالفقار احمد کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 143

وزیراعظم آزادکشمیر نے خواجہ وقار احمد‘ڈاکٹر خواجہ افتخاراحمد،میجر (ر) خواجہ ابرار احمد اور خواجہ ذوالفقار احمد کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم آزادکشمیر نے خواجہ وقار احمد‘ڈاکٹر خواجہ افتخاراحمد،میجر (ر) خواجہ ابرار احمد اور خواجہ ذوالفقار احمد کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے خواجہ وقار احمد‘ڈاکٹر خواجہ افتخاراحمد،میجر (ر) خواجہ ابرار احمد اور خواجہ ذوالفقار احمد کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں