ایبٹ اباد تھانہ لورہ کے اہلکار اظہر تنولی نے چئرمین پاکستان پروفیشنل یونین اف جرنلسٹ سید مجتبی بخاری سے معافی مانگ لی
ایبٹ اباد(نمائندہ خصوصی)ایبٹ اباد تھانہ لورہ کے اہلکار اظہر تنولی نے چئرمین پاکستان پروفیشنل یونین اف جرنلسٹ سید مجتبی بخاری سے معافی مانگ لی۔اس موقع پر چئیرمین پی پی یو جے نے کہا کے پولیس اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور ہمارا پولیس سے کوئی زاتی عداوت نہیں ہے لیکن صحافت پے اٹھنے والی ہر انگلی کو انشااللہ قلم کی طاقت سے روکیں گے۔
اور قلم کی حرمت کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔پریس کانفرنس میں اخر میں چئیرمین نے تمام پی پی یو جے کے عہدے دران اور نمائندگان اور اس کے علاوہ تمام پاکستان کی تنظیموں اور ورکنگ جرنلسٹس کا شکریہ ادا کیا کہ اپ سب بھائیوں نے قلم کی حرمت کا ساتھ دیا ۔اور انشااللہ پی پی یو جے کسی بھی صحافی کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کرے گی اور ہر دم اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی