دولتالہ میں انتظامیہ کی زبردست کاروائی لاک ڈاﺅن اور ایس او پیز کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 5دکانیں سر بمہر 3دکان داروں کو جرنامہ 234

دولتالہ میں انتظامیہ کی زبردست کاروائی لاک ڈاﺅن اور ایس او پیز کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 5دکانیں سر بمہر 3دکان داروں کو جرنامہ

دولتالہ میں انتظامیہ کی زبردست کاروائی لاک ڈاﺅن اور ایس او پیز کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 5دکانیں سر بمہر 3دکان داروں کو جرنامہ

دولتالہ(نمائندہ خصوصی)دولتالہ میں انتظامیہ کی زبردست کاروائی لاک ڈاﺅن اور ایس او پیز کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 5دکانیں سر بمہر 3دکان داروں کو جرنامہ ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی پر کسی سے کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی انتظامیہ کا موقف تفصیلات کے مطابق نائب تحصیلدار چوہدری محمد اشفا ق نے ہمراہ محمد ظہیر دولتالہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریم خان کراکری سٹو ،اروبا الیکٹرک سٹور ،

شہزاد کلاتھ ہاﺅس ،عمر کلاتھ ہاﺅس اور قیصر شوزسٹور سیل کر دیا جب کہ محمد منیر ،محمد نصیر اور دیگر دکانداروں کو 4ہزار رپے جرمانہ کیا گیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد اشفاق نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واضح احکامات جاری کیے گئے ہیں باوجو د تاجر برادری اور عوام اس کو کسی خاطر میں نہیں لا رہے کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں