ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ نحقی ٹنل کے قریب ایک پک اپ ڈاٹسن حادثہ کا شکار ہو گئے
ضلع مہمند(افضل صافی)ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ نحقی ٹنل کے قریب ایک پک اپ ڈاٹسن حادثہ کا شکار ہو گئے. حادثے میں سات افراد تاج بر ولد صلاح الدین عمر 30 سال سکنہ تحصیل امبار، بصر ولد حکیم سید عمر 09 سال سکنہ تحصیل امبار، حکیم سید ولد روزا امین عمر 28 سال سکنہ تحصیل امبار
، حضرت علی ولد سعید غلام عمر 12 سال سکنہ تحصیل امبار ،صہیب ولد رحمان دین عمر 10 سال تحصیل امبار
علی رحمان ولد شیر افضل عمر 55 سال سکنہ تحصیل امباراور سعید غلام ولد گلاب خان عمر 52 سال تحصیل امبار زخمی ھوگئے