ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار کے قریب کیئری ڈبہ حادثہ کا شکار
ضلع مہمند(افضل صافی سے)تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چندہ بازار کے قریب کیئری ڈبہ حادثہ کا شکار. حادثے میں چار افراد منیر گل، علم گل، زوجہ علم گل اور دختر عالم گل زخمی ہوگئی. زخمیوں کو ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی.