نیشنل ہائی وے پر قائم سسئ ٹول پلازہ کا عملہ قریب آبادی کو بے جاہ تنگ کرنے لگا۔ 358

نیشنل ہائی وے پر قائم سسئ ٹول پلازہ کا عملہ قریب آبادی کو بے جاہ تنگ کرنے لگا۔

نیشنل ہائی وے پر قائم سسئ ٹول پلازہ کا عملہ قریب آبادی کو بے جاہ تنگ کرنے لگا

ٹھٹھہ( امین فاروقی )نیشنل ہائ وے پر قائم سسئ ٹول پلازہ کا عملہ قریب آبادی کے شہریوں کو بے جاہ تنگ کرنے لگا مہذب شریف لوگوں اور خواتین کے سامنے بداخلاقی گالم گلوچ انکا شیوہ بن چکا ہے سسئ ٹول پلازہ سے روز کے معمول پر گزرنے والے قریب آبادیوں کے لوگ جو اسکول مدارس مساجد اور روزگار کو جاتے ہیں

کو ٹیکس کے لئے روک کر بداخلاقی گالم گلوچ سے پیش آتے ہیں جبکہ قریب کی شہری آبادی کے لوگوں سے ٹیکس کا حصول کسی صورت لینا غیر قانونی عمل بنتا ہے مذکورہ سسئ ٹول ٹیکس پلازہ پر متعدد بار اسی حوالہ سے جھگڑے ہوچکے ہیں تاہم اس بار تعینات عملہ انتہائ بداخلاق اور شر انگیز ہے

شہریوں نے نیشنل ہائ وے اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سسئی ٹول پلازہ عملہ کی گرفت کریں دیگر صورت عدالت جاکر اس غیر قانونی عمل کیخلاف کیس دائر کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں