مزدور رنگ نسل ذات پات سے بالاتر ہوکر اپنے خون پسینہ کی حلال کمائی کے ذریعے معاشرہ میں اہم بنیادی کردار ہیں ، ماریہ زیب اعوان 237

مزدور رنگ نسل ذات پات سے بالاتر ہوکر اپنے خون پسینہ کی حلال کمائی کے ذریعے معاشرہ میں اہم بنیادی کردار ہیں ، ماریہ زیب اعوان

مزدور رنگ نسل ذات پات سے بالاتر ہوکر اپنے خون پسینہ کی حلال کمائی کے ذریعے معاشرہ میں اہم بنیادی کردار ہیں ، ماریہ زیب اعوان

ٹھٹھہ سندھ ( امین فاروقی )معروف سوشل بلاگر ماریہ زیب اعوان نے یوم مزدور کے موقع پر کہا ہیکہ مزدور رنگ نسل ذات پات سے بالاتر ہوکر اپنے خون پسینہ کی حلال کمائ کے ذریعے معاشرہ میں اہم بنیادی کردار ہیں لیکن افسوس کے مزدور کا حق ہمیشہ پسا جاتا ہے اور انکے حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے

مزدور دن کے موقع پر مزدور خواتین کو خراج پیش کرتے ہوئے انہیں مزید اپنی جدوجہد کو سماج میں باہمت انداز سے پیش کرنا ہوگا مزدورخواتین کو انکا درجہ دینہ حکومت کی ذمہ داری ہے اور مزدور خواتین متحد ہوکر اپنی لیڈر شپ کی تحریک کو لیبرل طبقہ سے بچانا ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں