چاندکی پیدائش ہوگئی، چاند نظر آنےکے امکانات ہیں، محکمہ موسمیات 215

چاندکی پیدائش ہوگئی، چاند نظر آنےکے امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

چاندکی پیدائش ہوگئی، چاند نظر آنےکے امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

چاندکی پیدائش ہوگئی، چاند نظر آنےکے امکانات ہیں، محکمہ موسمیا

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 30 سے 35 منٹ تک رہنے کا امکان ہے— فوٹو: فائل

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ چاندکی پیدائش ہوگئی ہے اور غروب آفتاب کے وقت چاند نظر آنےکے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 30 سے 35 منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مطلع ابرآلود ہونےکےباعث پشاور میں چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بھی آج عید الفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں،غروب آفتاب کے وقت لاہورمیں چاند کی عمر 19 گھنٹے 17 منٹ ہوگی، چاند کی عمر 25 گھنٹےہوتونظرآنےکےامکانات ہوتےہیں، غروب آفتاب کے بعد چاند دیکھنے کی فیزبیلیٹی 35 منٹ ہے۔

خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہورہا ہے جس میں شوال کے چاند سے متعلق شہادتیں اکھٹی کی جائیں گی اور پھر باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں