بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا، عید جمعے کو ہوگی 129

بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا، عید جمعے کو ہوگی

بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا، عید جمعے کو ہوگی

بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا، عید جمعے کو ہوگی

https://www.youtube.com/watch?v=gRs_Mq42kCE&t=23s
بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی— فوٹو: فائل

نئی دلی: بھارت میں شوال کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعد عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی۔

بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق بھارت میں عیدالفطرجمعہ 14مئی کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں