فلسطین پر جاری ظلم اور میڈیا دفاتر پر حملوں کیخلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر دھابیجی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا 195

فلسطین پر جاری ظلم اور میڈیا دفاتر پر حملوں کیخلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر دھابیجی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

فلسطین پر جاری ظلم اور میڈیا دفاتر پر حملوں کیخلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر دھابیجی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)فلسطین پر جاری ظلم اور میڈیا دفاتر پر حملوں کیخلاف حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر دھابیجی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر حیدر آباد یونین آف جرنلسٹ ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر دھابیجی پریس کلب کے صدر مقصود احمد جوکیو،

امین فاروقی، قاری فیاض، ارسلان احمد، آصف جوکیو اور آدم کلمتی و دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل نے دہشت گردی میں انتہاء کردی ہے فلسطین میں معصوم انسانی جانوں کا ضیاع سمیت میڈیا دفاتر پر حملوں کا غیر قانونی سلسلہ اب بند ہونا چاہئے جبکہ مسلمانوں کے قبلہ اول کی حرمت اور بازیابی مسلم قوممالک پر فرض بن چکا ہے

اسلئے اب لائحہ عمل دیا جائے دوسری جانب میڈیا دفاتر پر حملے قابل مذمت ہیں اقوام متحدہ میڈیا اور انکے نمائنگان کو تحفظ فراہم کرائے اس موقع پر دیگر صحافی سیف الملوک شاہ، روشن بھوپانی، مرتضی پہنور، مشتاق بنھمبھرو، ایاز سموں، صدام پہنور و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں