سندھ کی بیٹی اور شہیدوں کی وارث ہوں میں یہ درد اچھی طرح سے سمجھ سکتی ہوں ایک گھر کے 10 قتل ہونا ہمارے نظام کی ناکامی ہے،ام رباب 160

سندھ کی بیٹی اور شہیدوں کی وارث ہوں میں یہ درد اچھی طرح سے سمجھ سکتی ہوں ایک گھر کے 10 قتل ہونا ہمارے نظام کی ناکامی ہے،ام رباب

سندھ کی بیٹی اور شہیدوں کی وارث ہوں میں یہ درد اچھی طرح سے سمجھ سکتی ہوں ایک گھر کے 10 قتل ہونا ہمارے نظام کی ناکامی ہے،ام رباب

کشمور (نمائندہ خصوصی)کشمور کندھ کوٹ میں سندھ کی بیٹی ام رباب نے چاچڑ کمیونٹی کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئی کہا کے سندھ کی بیٹی اور شہیدوں کی وارث ہوں میں یہ درد اچھی طرح سے سمجھ سکتی ہوں ایک گھر کے 10 قتل ہونا ہمارے نظام کی ناکامی ہے سندھ پولیس کی نااحلی ہے جو امن اماں قائم کرنے میں ناکام رہے ہے

جاگیرداری اور سرداری نظام سے باہر نکلیں یہ سردار جاں بوجھ کر قبائلی سسٹم برقرار رکہتے آرہے ہیں جس میں ہم عام لوگوں کو ہی نقصاں ہے کسی سرمائیدار کا کچھ نہیں جاتااس برادری سسٹم سے باہر نکلیں اپنے حقوق کے لیئے لڑیں ام۔ رباب کا کہنا تھا

اگر میں ایک عورت ہوکر اس فرسودہ نظام کے خلاف لڑسکتی ہوں تو آپ سب کیوں نہیں؟ یہ سندھ کے خلاف سازشوں میں جاگیرداروی نظام کے خلاف مل کر تحریک چلائیں، چیف جسٹس آف پاکستاں سے عرض کرتی ہوں کے اس واقعے کا نوٹس لیں لواحقیں کو انصاف دیں اور سندھ میں امں اماں قائم کروائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں