ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ غازیخان کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع 124

ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ غازیخان کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع

ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ غازیخان کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع

ڈیرہ غازیخان(فخرالزمان لکھیسر ) ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈیرہ غازیخان کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے. سنٹرل سٹیشن چوک چورہٹہ پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ ادارہ کی کارکردگی مزید بہتر کی جائیگی. اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ضلع راجن پورڈاکٹر محمد اسلم، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ضلع مظفر گڑھ ڈاکٹر حسین میاں، ایمرجنسی آفیسر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر نیر عالم خان اور ایمرجنسی آفیسر تحصیل تونسہ انجینئر محمد عمران نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں