ضلع مردان کو تجاوزات سے پاک کروانا ضلعی انتظامیہ کا مشن ہے،تاجر /عوام بذات خود سرکاری آراضی پر کئیے گئے تجاوزات کو ختم کریں۔ حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان 170

ضلع مردان کو تجاوزات سے پاک کروانا ضلعی انتظامیہ کا مشن ہے،تاجر /عوام بذات خود سرکاری آراضی پر کئیے گئے تجاوزات کو ختم کریں۔ حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان

ضلع مردان کو تجاوزات سے پاک کروانا ضلعی انتظامیہ کا مشن ہے،تاجر /عوام بذات خود سرکاری آراضی پر کئیے گئے تجاوزات کو ختم کریں۔ حبیب اللہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے)تفصیلات کے مطابق گزشتہ ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی جانب سے مردان کو تجاوزات سے پاک کرانے کا عمل شروع کیا گیا تھا۔اس ضمن میں کئی علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری مشینری کے زریعے تجاوزات کو مسمار کرتے ہوئے سرکاری آراضی واگزار کرائی گئی تھی۔
ڈپٹی کمشنر مردان، ایڈمنسٹریشن اور دیگر متعلقہ افسران کی جانب سے عوام کو اگاہ کیا گیا تھاکہ وہ کئے گئے تجاوزات کو بذات خود ختم کریں جسکو مدنظر رکھتے ہوئے کئی علاقوں میں تاجروں نے رضکارانہ طور پر تجاوزات ختم کئے تھے جسپر ڈپٹی کمشنر انکی کاوشوں کو سراہتے ہیں ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی جانب سے مردان کے تاجروں/ عوام کو دوبارہ اگاہ کیا جاتا ہے

کہ وہ دکانوں کے سامنے، فٹ پاتھ پر اور سڑکوں کے اطراف سرکاری آراضی پر کئیے گئے تجاوزات کو بذات خود ہٹا دیں کیونکہ ضلعی انتظامیہ کچھ دنوں میں دوبارہ ایسے عناصر کے خلاف گرینڈ کاروائیاں دوبارہ کرے گی تاجر تجاوزات جیسے غیر قانونی فعل سے گریز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں