پمپ ہاوس دھابیجی میں پانی سپلائ وال لیک ہونے کی وجہ سے چلتی موٹریں بند ،ایئر وال پھٹنے سے پمپ ہاوس میں پانی داخل،گذشتہ گذشتہ سال بلاول بھٹو زرداری نے مذکورہ پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کیا تھا 189

پمپ ہاوس دھابیجی میں پانی سپلائ وال لیک ہونے کی وجہ سے چلتی موٹریں بند ،ایئر وال پھٹنے سے پمپ ہاوس میں پانی داخل،گذشتہ گذشتہ سال بلاول بھٹو زرداری نے مذکورہ پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کیا تھا

پمپ ہاوس دھابیجی میں پانی سپلائ وال لیک ہونے کی وجہ سے چلتی موٹریں بند ،ایئر وال پھٹنے سے پمپ ہاوس میں پانی داخل،گذشتہ گذشتہ سال بلاول بھٹو زرداری نے مذکورہ پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کیا تھا

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)پمپ ہاوس دھابیجی میں پانی سپلائ وال لیک ہونے کی وجہ سے چلتی موٹریں بند بریک ڈاون کی وجہ سے نان رٹن وال نہ ہونے کے سبب ایئر وال پھٹنے سے پمپ ہاوس میں پانی داخل ہوگیا انتظامیہ کے مطابق ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئ گذشتہ گذشتہ سال بلاول بھٹو زرداری نے مذکورہ پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کیا تھا

ذرائع کے مطابق پمپ ہاوس انتظامیہ کسی نہ کسی طریقہ سے موٹروں کو نقصان پہنچا کر یا بجلی بریک ڈاون کے آڑ میں اسطرح کے صورتحال میں لاکھوں کا بل ہڑپ کر جاتے ہیں اس حوالہ سے اعلی اختیار ادارے ایسے لوگوں کی گرفت کرے جو حساس پمپنگ اسٹیشن پر اسطرح کے صورتحال کا باعث بنتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں