حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر اسلام آباد کے سینئر صحافی اسد علی طور پر قاتلانہ حملہ کیخلاف دھابیجی پریس کلب کےصدر مقصود احمد جوکیو، گھارو پریس کلب صدر ذوالفقار خاصخیلی، امین فاروقی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ 151

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر اسلام آباد کے سینئر صحافی اسد علی طور پر قاتلانہ حملہ کیخلاف دھابیجی پریس کلب کےصدر مقصود احمد جوکیو، گھارو پریس کلب صدر ذوالفقار خاصخیلی، امین فاروقی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر اسلام آباد کے سینئر صحافی اسد علی طور پر قاتلانہ حملہ کیخلاف دھابیجی پریس کلب کےصدر مقصود احمد جوکیو، گھارو پریس کلب صدر ذوالفقار خاصخیلی، امین فاروقی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی)حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر اسلام آباد کے سینئر صحافی اسد علی طور پر قاتلانہ حملہ کیخلاف ایچ یو جی ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر اور دھابیجی پریس کلب کے صدر مقصود احمد جوکیو، گھارو پریس کلب صدر ذوالفقار خاصخیلی، امین فاروقی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا صحافیوں نے بتایا کہ معاشرے کی آواز صحافت کو دبانے کی ہر ممکن کوشش جاری ہے

سندھ سمیت اسلام آباد میں وقتا فوقتا صحافیوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے جو حکومت پر سوالیہ نشان ہے تازہ وقوعہ صحافی اسد علی طور پر قاتلانہ حملہ کے ملزمان کو بے نقاب کرنا حوکومت کی ذمہ داری ہے جلد حملہ آور قانونی گرفت میں ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں

مظاہرہ میں شبیر جوکیو، علی مصطفے پہنور، آدم کلمتی بلوچ، نواز خاصخیلی، سیف الملوک شاہ، ایاز سموں، مراد ناہیو، مشتاق بھنمبھرو، صدام پہنور، فضل ربی خان، نظیر خانیو، شفقت منگی و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں