ہارون آباد تھانہ سٹی کی حدود میں رہائشگاہ کی چھت پر نوجوان کی پرسرار موت 136

ہارون آباد تھانہ سٹی کی حدود میں رہائشگاہ کی چھت پر نوجوان کی پرسرار موت

ہارون آباد تھانہ سٹی کی حدود میں رہائشگاہ کی چھت پر نوجوان کی پرسرار موت

ہارون آباد (اسپیشل رپورٹر) ہارون آباد تھانہ سٹی کی حدود میں رہائشگاہ کی چھت پر نوجوان کی پرسرار موت
تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش

تفصیلات کے مطابق ہارون آباد تھانہ سٹی کی حدود چک نمبر 73 فور آر امتیاز کالونی میں 20 سالہ انضمام ولد یعقوب قوم کھوکھر اپنی رہائشگاہ کی چھت پر مردہ حالت میں پیشانی پر فائر لگا ہوا پایا گیا ہے تاہم کوئی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں