سرینگر مٸی 30 جموں کشمیر سالویشن مومنٹ نے پارٹی کے سینر رکن ماسٹر منظور احمد ملک کے ہم زلف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا 204

سرینگر مٸی 30 جموں کشمیر سالویشن مومنٹ نے پارٹی کے سینر رکن ماسٹر منظور احمد ملک کے ہم زلف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا

سرینگر مٸی 30 جموں کشمیر سالویشن مومنٹ نے پارٹی کے سینر رکن ماسٹر منظور احمد ملک کے ہم زلف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا

آزاد کشمیر(بیورو چیف)سرینگر مٸی 30 جموں کشمیر سالویشن مومنٹ نے پارٹی کے سینر رکن ماسٹر منظور احمد ملک کے ہم زلف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ۔ پارٹی ترجمان کے مطابق ضلع صدر کلگام فاروق احمد نے سوگوار خاندان سے تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبروتحمل کے لۓ دعا کی

۔انھوں نے رواں تحریک کے لۓمرحوم اور ان کے خانوادے کی خدمات اور جزبہ ایثار کی سراہنا کی ۔ادھر پارٹی کے جنرل سیکرٹری عبدالروف خان نے ٹیلی فون پر سوگوار خاندان اور مرحوم اور ان کے گھرانے کی خدمات کی

تعریف کی اور لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوۓ اللہ تعلیٰ سے اس کا بہترین نعم البدل عطا فرمانے کے لۓ دعاکی ۔ترجمان  جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں