کوہاٹ، جاویدبنگش کی پیرآف گھمگول شریف سے ملاقات/عادل شاہ، پیرشاہد، مدثرخان، حاجی امین بھی ہمراہ/مختلف مسائل پر گفتگو 185

کوہاٹ، جاویدبنگش کی پیرآف گھمگول شریف سے ملاقات/عادل شاہ، پیرشاہد، مدثرخان، حاجی امین بھی ہمراہ/مختلف مسائل پر گفتگو

کوہاٹ، جاویدبنگش کی پیرآف گھمگول شریف سے ملاقات/عادل شاہ، پیرشاہد، مدثرخان، حاجی امین بھی ہمراہ/مختلف مسائل پر گفتگو

کوہاٹ(بیورورپورٹ) گذشتہ روز پختون ایکشن کمیٹی کے چئیرمین جاوید خان بنگش نے پیر آف گھمگول شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر پیر عادل شاہ، پیر شاہد آفریدی، مدثر خان، حاجی امین اور دیگر بھی جاویدخان بنگش کے ہمراہ تھے،

جاویدخان بنگش کچھ وقت تک پیر آف گھمگول شریف کیساتھ رہے اور انکی روحانی باتوں سے فیضیاب ہوتے رہے، اس موقع پر پیر آف گھمگول شریف نے پختونوں کے مسائل کے حل کے لیے جاویدخان بنگش کی کوششوں کی تعریف کی اور انکی کامیابی کے لیے دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں