دھابیجی میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا ایک سال قبل شادی ہوئ تھی قاتل فرار 156

دھابیجی میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا ایک سال قبل شادی ہوئ تھی قاتل فرار

دھابیجی میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا ایک سال قبل شادی ہوئ تھی قاتل فرار

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)دھابیجی میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا ایک سال قبل شادی ہوئ تھی قاتل فرارا تفصیلات کے مطابق قریبی فارم ہاوس میں جمال ملاح نامی شخض نے اپنی بیوی زینت کو تشدد کرکے قتل کردیا اور خود موقع سے فرارا ہوگیا مقتولہ زینت کی ایک سال قبل شادی ہوئ تھی ایس ایچ او دھابیجی غلام علی لاکھو نے جائے واردات پر پہنچ کر تفصیلات لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں