سندھ میں پانی کی شدید قلت کیخلاف پیپلز پارٹی سابق ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کی قیادت میں کاشتکار اور پیپلز ہاری کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ 237

سندھ میں پانی کی شدید قلت کیخلاف پیپلز پارٹی سابق ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کی قیادت میں کاشتکار اور پیپلز ہاری کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ

سندھ میں پانی کی شدید قلت کیخلاف پیپلز پارٹی سابق ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کی قیادت میں کاشتکار اور پیپلز ہاری کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سندھ میں پانی کی شدید قلت کیخلاف پیپلز پارٹی سابق ایم این اے ڈاکٹر عبدالواحد سومرو کی قیادت میں کاشتکار اور پیپلز ہاری کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ ہوا جہاں پانی کی قلت سمیت پانی کی غیر منصفانہ تقسیم اور ارساء و وفاق کیخلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے موجودہ پانی بحران میں وفاق کو ذمہ دار ٹھرایا گیا

سندھ اور بلخصوص لاڑ کی ساحلی پٹی ٹھٹھہ، سجاول، بدین میں پانی کی قلت کی صورتحال انتہائ خطرناک ہوگئ ہے کاشتکاری اپنی جگہ میت غسل کے لئے ہانی تک ناپید ہوچکا ہے کاشتکاروں کا معاشی قتل کے ساتھ ساتھ لاکھوں ایکڑ زمین بنجر ہورہی ہے مظاہرہین میں پیپلز ہاری کمیٹی ٹھٹھہ کے صدر رضا محمد بلوچ، اسماعیل گلڑی، عبدالرحمان ببر، علی محمد خاصخیلی و دیگر سمیت بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں