جنرل سیکرٹری پریس کلب دولتالہ سینئر صحافی چوہدری عابد حسین کو سپرد خاک کردیا گیا
دولتالہ(نمائندہ خصوصی)جنرل سیکرٹری پریس کلب دولتالہ سینئر صحافی چوہدری عابد حسین کو سپرد خاک کردیا گیانماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض، چئیرمین آہدی محمد خان بھٹی،قاضی وقار ،چئیر مین نڑالی شیخ طاہر اشفاق رہنما پی ٹی آئی چوہدری زاہد محمود، نوجوان مسلم لیگی رہنما راجہ گوہر حمید ایڈوکیٹ, رہنما پی ٹی آئی چوہدری ابوذر ، چوہدری ضیافت حسین، سئنیر صحافی احمد نواز کھو کھر، طلعت حسین ،
خواجہ ظہیر ،خالد قریشی، اپیسکا راولپنڈی کے رہنماوں راجہ الیاس کیانی، راجہ عرفان مظفر کیانی، سابق ایس ڈی او واپڈا محمد یعقوب، انچارج نادرہ دولتالہ مبین مشتاق، پیپلز پارٹی کے رہنما قاضی ظفر، جاوید مغل ،سید آل عمران کے صاحب زادے سید مرتجز حسنین ،پرنسپل بوائز کالج دولتالہ پروفیسر حمید اصغر،فیصل ایڈوکیٹ صدر پریس کلب دولتالہ منور نقوی، صحافی نوید افسر راجہ ،اشفاق انجم ،محمد ریاض چشتی ،راجہ حاجی احمد،راجہ محمد اسحاق ،
عادل کیانی،ماہر تعلیم چوہدری وقار احمد، ازرم خیام، وائس چیئرمین آہدی راجہ زبیر، معروف کاروباری شخصیت چوہدری سرفراز ،راجہ حسن اختر،جاوید کیانی ،حاجی چوہدری حسن،سجاد کیانی،چوہدری پرویز اقبال ،بلال گجر،چوہدری محسن بلال اور دیگر نے شرکت کی