بحریہ ٹاون منصوبہ جدید اسرائیل ہےسندھ جاگ چکا ہے 6 جون کو لگنے والا دھرنا تاریخ میں اپنا نام کرے گا،صدر جلال شاہ، ناتھو بروہی،و دیگر کی دھابیجی پریس کلب میں کانفرنس 159

بحریہ ٹاون منصوبہ جدید اسرائیل ہےسندھ جاگ چکا ہے 6 جون کو لگنے والا دھرنا تاریخ میں اپنا نام کرے گا،صدر جلال شاہ، ناتھو بروہی،و دیگر کی دھابیجی پریس کلب میں کانفرنس

بحریہ ٹاون منصوبہ جدید اسرائیل ہےسندھ جاگ چکا ہے 6 جون کو لگنے والا دھرنا تاریخ میں اپنا نام کرے گا،صدر جلال شاہ، ناتھو بروہی،و دیگر کی دھابیجی پریس کلب میں کانفرنس

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سندھ ترقی پسند پارٹی ٹھٹھہ کے صدر جلال شاہ، ناتھو بروہی، راجو قریشی اور بشیر جوکیو نے دھابیجی پریس کلب میں میڈیا کو بتایا کہ بحریہ ٹاون منصوبہ جدید اسرائیل ہے سندھ اور سندھیوں کی شناخت مٹانے کے لئے ایسے مکروہ منصوبے لائے جارہے ہیں برسوں پرانے قدیمی گوٹھوں کو مسمار کرکے سندھ کو

اسرائیل بناکر سندھیوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے سندھ جاگ چکا ہے 6 جون کو لگنے والا دھرنا تاریخ میں اپنا نام کرے گا بحریہ ٹاون کے مرکزی گیٹ پر سندھ سے محبت رکھنے والا ہر مکتبہ فکر کے لوگ اپنا آئینی حق سمجھتے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں پہنچے انکے ہمراہ عمر ناہیو، لطیف شاہ و دیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں