راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نیاز محمّد خان کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کے لیے مختلف حلقہ احباب کی شرکت کا سلسلہ جاری 132

راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نیاز محمّد خان کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کے لیے مختلف حلقہ احباب کی شرکت کا سلسلہ جاری

راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نیاز محمّد خان کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کے لیے مختلف حلقہ احباب کی شرکت کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نیاز محمّد خان کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کے لیے مختلف حلقہ احباب کی شرکت کا سلسلہ جاری ہے ۔


سیاسی شخصیات میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے PP12 کے ٹکٹ ہولڈر فیصل قیوم جبکہ تحریک انصاف کے PP12 کے MPA واثق قیوم عباسی اور وائس چیئرمین RDA ہارون ہاشمی، ملک فہران، ملک سلیم رضا ، حامد حسین ،ملک صفدر کے تعذیت کے لیے پہنچے ۔
اسکے علاوہ سینئر صحافی راجہ فہد الطاف اور عمران ساحر خان اور عدنان ساحر نے بھی نیاز خان کے والد کے لیے دعا مغفرت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں