دادو کرمنل ٹرائل کورٹ میں ہمارے دلائل سننے کے بعد جوابدار پارٹی کے دلائل پیش کرنے کے لئے 19 جولائی تک کیس ملتوی کیا گیا ہے ،ام رباب چانڈیو 129

دادو کرمنل ٹرائل کورٹ میں ہمارے دلائل سننے کے بعد جوابدار پارٹی کے دلائل پیش کرنے کے لئے 19 جولائی تک کیس ملتوی کیا گیا ہے ،ام رباب چانڈیو

دادو کرمنل ٹرائل کورٹ میں ہمارے دلائل سننے کے بعد جوابدار پارٹی کے دلائل پیش کرنے کے لئے 19 جولائی تک کیس ملتوی کیا گیا ہے ،ام رباب چانڈیو

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیورو چیف)تہرے قتل کیس میں شنوائ کے بعد ام رباب چانڈیو نے میڈیا کو بتایا کہ دادو کرمنل ٹرائل کورٹ میں ہمارے دلائل سننے کے بعد جوابدار پارٹی کے دلائل پیش کرنے کے لئے 19 جولائی تک کیس ملتوی کیا گیا ہے امید ہے کے اب کیس کا فیصلہ ہونے میں مزید دیر نہیں ہوگی اور ہمیں جلد از جلد انصاف فراہم کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں