ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تحصیل کبیروالا محمد عمر نے شہر کبیروالا کے مختلف بازاروں میں بڑا گوشت مہنگا فروخت کرنے پر چار قصابوں کو 18000 روپے جرمانہ کیا 167

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تحصیل کبیروالا محمد عمر نے شہر کبیروالا کے مختلف بازاروں میں بڑا گوشت مہنگا فروخت کرنے پر چار قصابوں کو 18000 روپے جرمانہ کیا

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تحصیل کبیروالا محمد عمر نے شہر کبیروالا کے مختلف بازاروں میں بڑا گوشت مہنگا فروخت کرنے پر چار قصابوں کو 18000 روپے جرمانہ کیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ تحصیل کبیروالا محمد عمر نے شہر کبیروالا کے مختلف بازاروں میں بڑا گوشت مہنگا فروخت کرنے پر چار قصابوں کو 18000 روپے جرمانہ کیا.

دو قصابوں محمد ناصر ولد محمد بخش اور محمد افضل ولد عبد الغنی کے خلاف ایف آئی آر کی گئی۔تمام دکانوں کو سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر لگانے کی سختی سے ہدایت دی گئی۔تمام شہری زاہد خیر قانونی منافع وصول کرنے والے قصابوں کی نشاندہی کریں ان کے خلاف فورا ایکشن لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں