174

رسول بخش پلیجو ایک عظیم سیاستدان ادیب اور دانشور تھے وہ چھوٹے صوبوں کے حقوق کے لئے مستقل جدوجہد کی علامت تھے، سسئ پلیجو

رسول بخش پلیجو ایک عظیم سیاستدان ادیب اور دانشور تھے وہ چھوٹے صوبوں کے حقوق کے لئے مستقل جدوجہد کی علامت تھے، سسئ پلیجو

ٹھٹھہ(امین فاروقی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء سسئ پلیجو نے عوامی تحریک کے سربراہ اشیاء کے عظیم سیاستدان ادیب اور دانشور رسول بخش پلیجو کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ رسول بخش پلیجو ایک عظیم سیاستدان ادیب اور دانشور تھے وہ چھوٹے صوبوں کے حقوق کے لئے مستقل جدوجہد کی علامت تھے

سندھ میں درپیش اہم مسئلہ پانی کے لئے انقلابی آواز تھے پلیجو کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا سسئ پلیجو نے جنگ شاہی منگر خان پلیجو میں اپنے چچا رسول بخش پلیجو کے مزار پر دعاء اور پھولوں کے ہار ڈالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں