پبلک ہیلتھ ڈپارنمنٹ ٹھٹھہ نے دھابیجی یونین کونسل کو چار نیو ہیوی پانی موٹر جاری کردی 143

پبلک ہیلتھ ڈپارنمنٹ ٹھٹھہ نے دھابیجی یونین کونسل کو چار نیو ہیوی پانی موٹر جاری کردی

پبلک ہیلتھ ڈپارنمنٹ ٹھٹھہ نے دھابیجی یونین کونسل کو چار نیو ہیوی پانی موٹر جاری کردی

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیورو چیف)پبلک ہیلتھ ڈپارنمنٹ ٹھٹھہ نے دھابیجی یونین کونسل کو چار نیو ہیوی موٹر جاری کردئے ہیں اس موقع پر انجمن تاجران کے صدر داود شاہ خان، غلام مصطفے ساریو نے واٹر پمپ پر پہنچ کر موٹرز کا جائزہ لیا

رہنماوں نے پبلک ہیلتھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس احسن اقدام سے پانی مزید طاقت سے شہریوں کو میسر ہوگا انکا کہنا تھا کہ پبلک ہیلتھ نیا ٹینڈر پاس ہونے والے عمل میں تیزی لائے اور کوشش کرے کہ جلد پرانی بوسیدہ لائن کی جگہ نیو لائن اوپن ایریاز میں سے ہوتی ہوئ لگائ جاسکے تاکہ ہر شہری کے گھر تک پانی پہنچنا ممکن ہوسکے انجمن تاجران رہنماوں نے پبلک ہیلتھ منسٹر سمیت پیلپزپارٹی رہنماوں کا بھی شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں