مومند ضلع کے ہیڈکوارٹر غلنئ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج پشاور باجوڑ روڈ بند 22گھنٹے لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کرینگے مظاہرین
مومند ضلع ( افضل صافی)مومند ضلع کے ہیڈکوارٹر غلنئ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج پشاور باجوڑ روڈ بند 22گھنٹے لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں کرینگے مظاہرین۔روڈ کی بندش سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے