ضلع مہمند۔عمر رسیدہ ایف سی اہلکار کا حکومت سے تعاون کی اپیل۔1957 سے 1973 تک ملک وقوم کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ہمیں نظر انداز بہ کیا جائے 148

ضلع مہمند۔عمر رسیدہ ایف سی اہلکار کا حکومت سے تعاون کی اپیل۔1957 سے 1973 تک ملک وقوم کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ہمیں نظر انداز بہ کیا جائے

ضلع مہمند۔عمر رسیدہ ایف سی اہلکار کا حکومت سے تعاون کی اپیل۔1957 سے 1973 تک ملک وقوم کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ہمیں نظر انداز بہ کیا جائے

مومند ضلع ( افضل صافی)ضلع مہمند۔عمر رسیدہ ایف سی اہلکار کا حکومت سے تعاون کی اپیل۔1957 سے 1973 تک ملک وقوم کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ہمیں نظر انداز بہ کیا جائے۔فرنٹیئر کانسٹیبلری جیسے مراعات دی جائے۔ریٹائر ایف سی اہلکار آمیرذادہ،
فرنٹیئر کور کے ریٹائر اہلکار آمیرذادہ نے مہمند پریس کلب میں ایک اخباری بیان کے ذریعے مطالبہ کرتے ہوئے کہا۔کہ بندہ 1957 میں بھرتی ہو کر 1973 میں ریٹائر ہوئے۔دوران ملازمت ملک وقوم کے لئے بیش بہا قربانیاں دی مگر 47 سال قبل معمولی پنشن لی۔جوکہ موجودہ دور کے مہنگائی کے دوران نہ ہونے کے برابر ہے

۔انہوں نے بذریعہ اخباری بیان مطالبہ کیا کہ عمر 103 سال کو پہنچ گیا ہے۔مگر بندہ کو عمرہ جیسی مقدس سفر نصیب نہ ہوئی۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری جیسے مراعات دی جائے۔کہ بندہ مہنگائی دور میں یا مراعات سے مستفید ہو سکیں یا عمرہ جیسا باسعادت سفر نصیب ہو جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں