ضلع مہمند ،بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری. چھوٹے چھوٹے بچے بھی پانی کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور 155

ضلع مہمند ،بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری. چھوٹے چھوٹے بچے بھی پانی کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور

ضلع مہمند ،بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری. چھوٹے چھوٹے بچے بھی پانی کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور

مومند ضلع ( افضل صافی) ضلع مہمند ،بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری ہے..بجلی نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں پانی کے قلت پیدا ہوگئی ہے. چھوٹے چھوٹے بچے بھی پانی کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں..
زیر تصویر میں چند بچے مہمند رائفلز ہیڈکواٹر کے سامنے نصب شدہ فلٹر کی نلکے سے ٹیگ لگا کر بیٹھے ہیں. اور اس شدید گرمی میں کھلے اسمان تلے پانی کے انتظار میں سوچوں میں گم بیٹھے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں