موجود بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، عبدالحمید طورو 149

موجود بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، عبدالحمید طورو

موجود بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے، عبدالحمید طورو

ابوظہبی(بیورورپورٹ) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ابوظہبی کے سیکریٹری اطلاعات عبدالحمید طورو نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے بجٹ میی غریب عوام کیلئے کچھ نہیی، سرکاری ملازمین کو صدر زرداری کا دور یاد ضرور آتا ہوگا، انہوں نے کہا کہ NRO NRO کی رٹ لگانے والے نے اپنی کرسی بچانے خاطر جہانگیر ترین کو کلین چٹ دے دی،

عمران خان سن لو، پاکستانی عوام آپکو کبھی معاف نہیں کریی گے، عبدالحمید طورو نے مزید کہا کہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ابوظہبی شہید جمھوریت دختر مشرق شہید مخترمہ بے نظیر بھٹو کی 63 ویی برسی ایس او پیز کے ساتھ منائےگی، اس سلسلے میی پی وائی او ابوظہبی کے چیف آرگنائزر حمداللہ کی صدارت میی اجلاس ہوا اجلاس میی سیکٹری اطلاعات عبدالحمیدطورو، سردار عزیر کشمیری، سردار حسین، زاہد خٹک اور حکمت وزیر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں