پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن اور گرین وچ یونیورسٹی کے درمیان ایم او یو سائن ہوگیا 266

پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن اور گرین وچ یونیورسٹی کے درمیان ایم او یو سائن ہوگیا

پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن اور گرین وچ یونیورسٹی کے درمیان ایم او یو سائن ہوگیا

کراچی (امین فاروقی سے): گرین وچ یونیورسٹی کراچی میں پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن آف پاکستان اور یونیورسٹی کے درمیان ایم او یو سائننگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر انجینئر محمد عمر خان اور ڈائریکٹر ٹیکنالوجی افئیرز انجینئر

قاضی نعمان مجاہد نے فاؤنڈیشن کی نمائندگی کی جبکہ گرین وچ یونیورسٹی کی جانب سے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر صابر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔ ایم او یو کا مقصد گرین وچ یونیورسٹی کے طلباء کو کرئیر کاؤنسلنگ، پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور انٹرنشپ کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ یاد رہے کہ پروفیشنل یوتھ فائونڈیشن آف پاکستان ایک رجسٹرڈ غیر سرکاری ادارہ ہے جسکا مقصد نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں