اسلام آباد:ایم این اے محترمہ نصرت واحد کل شام کو پی ٹی آئی کے پہلے ویب چینل اور اسکے علاوہ سچ کی تلاش آفس کا افتتاح کرینگی 230

اسلام آباد:ایم این اے محترمہ نصرت واحد کل شام کو پی ٹی آئی کے پہلے ویب چینل اور اسکے علاوہ سچ کی تلاش آفس کا افتتاح کرینگی

اسلام آباد:ایم این اے محترمہ نصرت واحد کل شام کو پی ٹی آئی کے پہلے ویب چینل اور اسکے علاوہ سچ کی تلاش آفس کا افتتاح کرینگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ایم این اے محترمہ نصرت واحد کل شام کو مرکزی آفس کا افتتاح کرینگی 
تفصیلات کے مطابق جرنلسٹ سردار طیب خان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کے مرکزی آفس ای 11کا افتتاح کل ہر صورت کروایہ جائے گا بجٹ اجلاس کی مصروفیات کے پیش نظر وقت تبدیل کیا گیا میں نے تمام دوستوں کو شام کو آنے کی دعوت دے دی ہے
انشاللہ محترمہ ایم این اے نصرت واحد صاحبہ کل شام کو پی ٹی آئی کے پہلے ویب چینل اور اسکے علاوہ سچ کی تلاش آفس کا افتتاح کرنے آئیے گی تمام دوست شام تک تشریف لائیں تاکے اپنے مہمان کا تاریخی استقبال کر سکے آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ہم سب تیارہوں میں لگے ہوئے آفس ہمارے مکمل تیار ہیں جن جن میڈیا دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے وہ بھی کل شام 6بجے آفس پہچ جائے آپ سب کی آمد ہمارے لیے باعث شرف ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں