ڈپٹی کمشنر کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کے زیر اہتمام 9 ماہ تا 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم چوتھے دن بھی جاری 114

ڈپٹی کمشنر کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کے زیر اہتمام 9 ماہ تا 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم چوتھے دن بھی جاری

ڈپٹی کمشنر کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کے زیر اہتمام 9 ماہ تا 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم چوتھے دن بھی جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی محکمہ صحت کے زیر اہتمام 9 ماہ تا 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم چوتھے دن بھی جاری رہی- ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت رات گئے اجلاس منعقد ہوا

جس میں ڈپٹی کمشنر نے ٹیموں کو مہم میں تیزی لانے کی ہدایت کی-انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں میں مہم کی نگرانی کریں تاکہ مقررہ اہداف کا حصول یقینی بنایا جاسکے-ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اکرام ملک بھی اس موقع پر موجود تھے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں