اسلام آباد:ایم این اے و جوائنٹ سیکٹری وسٹرین سندھ نصرت واحد صاحبہ نے آج E11/میں آئی کے ٹائمز ویب چینل اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس کا افتتاح کر دیا 249

اسلام آباد:ایم این اے و جوائنٹ سیکٹری وسٹرین سندھ نصرت واحد صاحبہ نے آج E11/میں آئی کے ٹائمز ویب چینل اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:ایم این اے و جوائنٹ سیکٹری وسٹرین سندھ نصرت واحد صاحبہ نے آج E11/میں آئی کے ٹائمز ویب چینل اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد:ایم این اے و جوائنٹ سیکٹری وسٹرین سندھ نصرت واحد صاحبہ نے آج E11/میں آئی کے ٹائمز ویب چینل اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس کا افتتاح کر دیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری آئی کے ٹائمز نزاکت علی خان

،اینکر پرسن سردار طیب خان اور دیگر نے محترمہ کو خوش آمدید کیا افتتاح کے موقع پر چیرمین ایس بی آئی نیوز سید وقار گیلانی کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی گی

ایم این اے نصرت واحد صاحبہ نے تمام ٹیم بلخصوص آئی کے ٹائمز کے بے لوث اور دن رات وزیراعظم کے ویژن کی تکمیل کے لیے کام کرنے کو سرایہ جرنلسٹ سردار طیب خان اور مرکزی جنرہ سیکرٹری نزاکت علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کے نصرت واحد صاحبہ کے انہتائی مشکور معنوں ہیں جہنونے ہمارے لیے اپنا قیمتی ٹائم نکالا اور ہمارے آفس تشریف لائی یہ ہمارے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کے موجودہ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کی مصروفیت کے باوحود میڈم نصرت واحد صاحبہ اپنے وعدے کت مطابق ہمارے آفس آئی اور ہمارے کام کی حوصلہ افزائی کی

اس پر ہم انکا بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کے وزیراعظم عمران خان کی بے لوث ٹیم۔آئی کے ٹائمز کے لیے انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور ہمارے مرکزی آفس کا افتتاح کیا ہم سب انکے بہت مشکور ہیں اللہ تعالی انکو کامیاب کریں اور ایسے ہی ورکروں کی حوصلہ افزائی کرنے کی طاقت و ہمت دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں