سندھ حقوق پر جدوجہد کرنے کے جرم میں سندھی لوگوں پر جھوٹے مقدمات بناکر ہراساں کرنے گھروں پر چڑھائی کرکے قومی کارکنوں کی گرفتاری اور جیل بندی جیسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں گبھرانے والے ہیں،جلال شاہ 148

سندھ حقوق پر جدوجہد کرنے کے جرم میں سندھی لوگوں پر جھوٹے مقدمات بناکر ہراساں کرنے گھروں پر چڑھائی کرکے قومی کارکنوں کی گرفتاری اور جیل بندی جیسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں گبھرانے والے ہیں،جلال شاہ

سندھ حقوق پر جدوجہد کرنے کے جرم میں سندھی لوگوں پر جھوٹے مقدمات بناکر ہراساں کرنے گھروں پر چڑھائی کرکے قومی کارکنوں کی گرفتاری اور جیل بندی جیسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں گبھرانے والے ہیں،جلال شاہ

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سندھ ترقی پسند پارٹی ٹھٹھہ کے رہنماوں جلال شاہ، ایاز لاشاری اور عمر ناہیو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہیکہ سندھ حقوق پر جدوجہد کرنے کے جرم میں سندھی لوگوں پر جھوٹے مقدمات بناکر ہراساں کرنے گھروں پر چڑھائی کرکے قومی کارکنوں کی گرفتاری اور جیل بندی جیسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہی گبھرانے والے ہیں جسقم سربراہ صنعان خان اور دیگر گرفتار کارکنان کی جلد رہائ کا مطالبہ کرتے ہیں

سندھ ایکشن کمیٹی کی ہدایت پر 20 جون کو سندھ کی ساحلی پٹی گھگھر تا ٹنڈو محمد خان تک زبردست احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے جسکا دھابیجی، گھارو، ٹھٹہ اور سجاول میں شاندار استقبال کیا جائے سندھ سے محبت رکھنے والے تمام لوگ اس ریلی میں شریک ہوکر ایک بار پھر سندھ دشمن منصوبوں بحریہ ٹاون کا ناجائز قبضہ سندھ میں پانی کی قلت جیسے اہم مسائل کو دنیا میں اجاگر کرنے کے لئے اپنا قومی فریضہ نبھائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں