پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،سندھ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل ، رئیس ارسلان خان بروہی کی قیادت میں متحرک ہیں ، ہوش محمد عباسی 175

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،سندھ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل ، رئیس ارسلان خان بروہی کی قیادت میں متحرک ہیں ، ہوش محمد عباسی

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،سندھ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل ، رئیس ارسلان خان بروہی کی قیادت میں متحرک ہیں ، ہوش محمد عباسی

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)پاکستان تحریک انصاف ٹھٹھہ کے سینئر رہنما ایڈوکیٹ ہوش محمد عباسی نے ارسلان پیلس ضلعی آفس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہیکہ پارٹی میں کوئ اختلاف نہی کارکنان اپنے قائد و وزیراعظم پاکستان عمران خان کی رہنمائ میں جبکہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور رئیس ارسلان خان بروہی کی قیادت میں متحرک ہیں

گذشتہ دنوں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی آمد ٹھٹھہ میں درپیش مسائل کی شنوائ اور اسکے حل میں اچھی پیش رفت ہوئ سندھ کے قدیمی شہر ٹھٹھہ اور اسکے قرب و جوار کے تحصیلوں یوسیز میں سیلاب بارش اور دیگر مشکلات کی زد میں آنے والوں کی سرفہرست امداد پہنچانے میں ہماری قیادت آگے رہی ہے اسی طرح اپنے ضلع میں سیاسی

حریف پارٹی کا برملا سامنا رئیس ارسلان خان بروہی اور پارٹی ورکروں نے کیا ہے جسکی جرم پاداش میں پارٹی ضلع آفس ارسلان پیلس پر پولیس چڑھائ گھروں کی چادر تقدس پامالی ضلعی صدر کے بزرگ والد کی گرفتاری جھوٹے مقدمات اور کاروبار میں خلل جیسے حربوں کا جراتمندی سے سامنا کیا ہے اس وقت ضلع ٹھٹھہ میں جو دھڑہ بندی کی

کوشش ہورہی ہے وہ جلد ناکام ہوگی سازشی عناصر پارٹی سے باہر ہونگیں پارٹی کے مخلص کارکنان اپنے قیادت پر اعتماد کرتے ہیں جسکا واضح ثبوت سامنے آچکا ہیکہ سیاسی حریف سے تحریک انصاف برداشت نہی ہورہی اور وہ اپنے کچھ غیر معروف لوگوں کے ذریعے انتشار چاہتے ہیں جوکہ اپنے ہی سازش کا شکار ہونگیں رئیس ارسلان خان بروہی ایک سیاسی سماجی شخصیت ہیں جنکی وجہ سے پارٹی کو ضلع ٹھٹھہ میں پذیرائ ملی ہے ارسلان خان بروہی کیخلاف سازشیں بند ہونی چاہئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں